میڈرڈ اوپن، اعصام الحق کو پہلے رائونڈ میں شکست

منگل 8 مئی 2018 12:00

میڈرڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) میڈرڈ اوپن، پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میڈرڈ میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور میکسیکو کے سانتیاگو گونزالے کو ڈچ جوڑی رابن ہاس اور جین جولین راجر کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ان کی جیت کا سکور 7-5 اور 6-3 رہا۔

متعلقہ عنوان :