بیٹی کی شادی پر انیل کپور کی ایسی حرکت، دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کے کھلی رہ گئیں

منگل 8 مئی 2018 12:33

بیٹی کی شادی پر انیل کپور کی ایسی حرکت، دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار انیل کپورکی سونم کپور کی شادی کی تقریبات میں بھنگڑا کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تقریبات مین ان کے والد انیل کپور نے بھنگڑا ڈال جن کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ،یہ وڈیوسوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔ سونم کپور کی شادی کی رسم حنا اور سرسنگیت کی تقریبات کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں انیل کپور پنجابی سٹائل میں بھنگڑا ڈالتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بیٹی کی شادی پر انیل کپور انتہائی خوش ہیں۔