رنویر سنگھ اب فلم میں صداکاری کریں گے

منگل مئی 12:33

رنویر سنگھ اب فلم میں صداکاری کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اب فلم میں صداکاری کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ کی مشہور فلم’’’ ڈیڈپول ٹو‘‘کو ہندی ڈبنگ کے ساتھ ریلیز کیاجائے گا۔

(جاری ہے)

فلم کے ہندی ورژن میں مرکزی کردار اداکار ریان رینالڈ کے ڈیڈپول کے مشہورکردار پر رنویر سنگھ کی آواز ریکارڈ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم18مئی کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :