فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا فلم ’’ڈرائیو‘‘ اور ’’پلٹن‘‘ کے ساتھ 7ستمبر کو باکس آفس پر ٹکرائو

منگل مئی 12:38

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا فلم ’’ڈرائیو‘‘ اور ’’پلٹن‘‘ کے ساتھ 7ستمبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابھیشیک بچن ان دنوں تاپسی پنو اور وکی کوشل کے ساتھ فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں،،فلم ’’من مرضیاں‘‘ کا سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم ’’ڈرائیو‘‘ اور جے پی دتا کی فلم ’’پلٹن‘‘ کے ساتھ 7ستمبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

متعلقہ عنوان :