پشاور یونیورسٹی کے شعبہ لائبریری کے زیر اہتمام سائنس کی دو روزہ ورکشاپ جاری

منگل مئی 12:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز کے زیر اہتمام مواصلات اور باہمی تعلقات کے موضوع پر دوروزہ ورکشاپ فزیکل کیمسٹری سنٹرمیں منعقدہورہی ہے۔

(جاری ہے)

ورکشاپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر لیاقت علی‘ ڈاکٹر محمداسماعیل‘ پروفیسر حامد رحمان اور ڈاکٹر اسد خان پرمشتمل ہے۔

متعلقہ عنوان :