پشاور یونیورسٹی کے سید مکرم شاہ گیلانی نے پی ایچ ڈی کرلی

منگل 8 مئی 2018 12:41

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) جامعہ پشاور شعبہ سیاسیاست کے پی ایچ ڈی سکالر سید مکرم شاہ گیلانی نے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔

(جاری ہے)

ان کے مقالے کا موضوع پاکستان کی علیحدگی پسند تحریکوں کو کچلنے کی پالیسی اور بلوچستان میں سکیورٹی کی حالت تھا۔انہوں نے اپنا مقالہ اپنے سپر پروائزر سمیع رضا زیدی کی نگرانی میں مکمل کیا۔ سید مکرم شاہ گیلانی نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعائوں کا ثمرقرار دیا۔

متعلقہ عنوان :