ڈاکٹر فرحت النساء شہزاد پرنسپل کالج آف ہوم اکنامکس تعینات

منگل 8 مئی 2018 12:41

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) جامعہ پشاور کی مجاز اتھارٹی نے ڈاکٹر فرحت النساء شہزاد کوکالج آف ہوم اکنامکس کی نئی پرنسپل تعینات کردیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ تین سال بحیثیت پرنسپل خدمات سرانجام دینگی۔ ڈاکٹر فرحت النساء شہزاد نے اپنی ذمہ داریوں کا چارج لے کر کام شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :