کالج آف ہوم اکنامکس میں ایلومنائے کی ری یونین تقریب

منگل مئی 12:41

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی کی سالانہ ری یونین تقریب کالج میں منعقد ہوئی جس میں ایلومنائے نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب کی مہمان خصوصی سابق پرنسپل مس رضوانہ صدیقی جبکہ آرگنائزر ڈاکٹر شہناز خٹک اور ڈاکٹر شبانہ سجاد تھیں۔ تقریب سے پرنسپل ڈاکٹر فرحت شہزاد اور مہمان خصوصی نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :