قومی اسمبلی میں ٹور آپریٹرز و ٹریول ایجنٹس (ریگولیشن) بل 2018ء پیش

منگل مئی 12:54

قومی اسمبلی میں ٹور آپریٹرز و ٹریول ایجنٹس (ریگولیشن) بل 2018ء پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں ٹور آپریٹرز و ٹریول ایجنٹس (ریگولیشن) بل 2018ء پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں سمن سلطانہ جعفری نے ٹور آپریٹرز و ٹریول ایجنٹس (ریگولیشن) بل 2018ء پیش کرنے کی اجازت چاہی۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ کی جانب سے مخالفت نہ کرنے پر سمن سلطانہ جعفری نے بل متعارف کرایا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :