قومی اسمبلی، فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2018ء پیش کردیا گیا

منگل مئی 12:54

قومی اسمبلی، فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2018ء پیش کردیا گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2018ء پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں کشور زہرا نے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کی اجازت چاہی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے مخالفت نہیں کی جسے انہوں نے متعارف کرایا۔

متعلقہ عنوان :