قومی اسمبلی میں کارخانہ جات (ترمیمی) بل 2018ء پیش

منگل مئی 12:54

قومی اسمبلی میں کارخانہ جات (ترمیمی) بل 2018ء پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں کارخانہ جات (ترمیمی) بل 2018ء پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں زہرہ ودود فاطمی نے کارخانہ جات (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کی اجازت چاہی حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر انہوں نے بل متعارف کرایا۔

متعلقہ عنوان :