قومی اسمبلی نے نیشنل سول ایجوکیشن کمیشن بل 2018ء کی منظوری دے دی

منگل 8 مئی 2018 12:56

قومی اسمبلی نے نیشنل سول ایجوکیشن کمیشن بل 2018ء کی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) قومی اسمبلی نے نیشنل سول ایجوکیشن کمیشن بل 2018ء کی منظوری دے دی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں سید نوید قمر نے تحریک پیش کی کہ نیشنل سوک ایجوکیشن کمیشن بل 2018ء سینٹ کی منظور کردہ صورت میں فی الفور زیر غور لانے کی تحریک پیش کی جس کی منظوری کے بعد سپیکر نے ایوان سے شق وار منظوری لی۔

(جاری ہے)

نوید قمر نے بل ایوان میں منظوری کے لئے پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :