وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کی کھنہ ہائوس آمد‘ سالار جمہوریت کی عیادت کی

منگل 8 مئی 2018 13:19

اسلام آباد/کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات سیاحت وآئی ٹی راجہ مشتاق احمدمنہاس نے سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کی ان کی رہائش گاہ اسلام آبادکھنہ ہائوس جاکرعیادت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرسینیٹرنجمہ حمیدبھی موجودتھیں۔وزیراطلاعات نے سالارجمہوریت کی صحت یابی کے لیے دعاکی اوراپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :