پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 مئی سے ڈبلن میں شروع ہوگا

منگل 8 مئی 2018 13:31

ڈبلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 مئی سے ڈبلن میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقپاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 مئی سے ڈبلن میں شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آئرلینڈ کی قیادت کے فرائض ولیم پورٹر فیلڈ انجام دیں گے۔ واحد ٹیسٹ کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :