چین جاپان کے ساتھ کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ کرے گا،چینی وزیر اعظم

منگل مئی 14:15

چین جاپان کے ساتھ کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ کرے گا،چینی وزیر اعظم
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) چین جاپان کے ساتھ کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ کرے گا۔منگل کو چینی وزیر اعظم لی کیچنگ کے مطابق چین جاپان کے ساتھ کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ کرے گا اور چین رنمنبی کوالیفائیڈ فارن انسٹیٹیوشنل انوسٹرز کو جاپان کے ساتھ کرنسی سواپ کے لئے کوٹا دے گا۔

(جاری ہے)

چینی وزیر اعظم نے اس بات کا اظہار ایک جاپانی روزنامے کے لئے اپنے ایک آرٹیکل میں کیا ہے جس کو خصوصی طور شائع کیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :