امریکی ڈالر کی قدر جاپانی ین کے مقابلے کم ہو گئی

منگل 8 مئی 2018 14:15

امریکی ڈالر کی قدر جاپانی ین کے مقابلے کم ہو گئی
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی قدر جاپانی ین کے مقابلے کم ہو گئی۔ٹوکیو فوریکس میں ڈالر کی شرح تبادلہ 109.400 ین سے کم ہو کر منگل کو 109.090 ین رہی۔ ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائی92.864 پر رہا جبکہ یورو کی شرح تبادلہ 1.1920 ڈالر رہی۔

متعلقہ عنوان :