امریکا ایران کشیدگی،

امریکی خام تیل کے نرخ 70 ڈالر، برنٹ کے نرخ 75 ڈالر فی بیرل ہو گئے

منگل 8 مئی 2018 14:15

امریکا ایران کشیدگی،
سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) ایشیائی تیل مارکیٹ میں امریکی کروڈ کے نرخ 70 ڈالر اور برنٹ کروڈ کے 75 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کے جون کے لئے سپلائی کے سودی70.11 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 75.64 ڈالر فی بیرل طے پائی۔پیر کو برنٹ کے نرخ 76.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچے تھے۔

متعلقہ عنوان :