جاپانی دوا ساز کمپنی تاکیدا کی 46 ارب پائونڈ کے عوض آئرش کمپنی کے شییئر خریدنے کی پیشکش

منگل 8 مئی 2018 14:21

جاپانی دوا ساز کمپنی تاکیدا کی 46 ارب پائونڈ کے عوض آئرش کمپنی کے شییئر ..
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) جاپان کی دوا ساز کمپنی ’’ تاکیدا ‘‘ نے 46 ارب پائونڈ سٹرلنگ کے عوض آئرلینڈ کی فارما سوٹیکل کمپنی ’’ شییئر‘‘ خریدنے کی پیشکش کردی۔

(جاری ہے)

ذارائع ابلاغ کے مطابق جاپان کی دواساز کمپنی تاکیدا نے آئرلینڈ کی دوا ساز کمپنی شییئر کی خریداری کے لیے پیشکش کردی ہے جس کے لیے وہ 46 ارب پائونڈ سٹرلنگ (62.5 ارب ڈالر) ادا کرے گی۔انھوں نے کہا کہ یہ کسی جاپانی کمپنی کی بیرون ملک سب سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی جس میں کامیابی پر تاکیدا کا شمار دنیا کی 10 بڑی فارما سوٹیکل کمپنیوں میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :