ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

منگل مئی 14:21

ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں اضافہ اور جاپانی دوا ساز کمپنی کی جانب سے آئرش فارما سوٹیکل کمپنی خریدنے کا اعلان ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 41.53 پوائنٹ (0.18 فیصد) بڑھ کر 22508.69 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 6.64 پوائنٹ (0.37 فیصد) اضافے کے ساتھ 1779.82 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 351.69 پوائنٹ بڑھ کر 30345.95 ہوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :