فاٹا کے انضمام سے پہلے فاٹا کے عوام کے مستقبل کا فیصلہ ان سے پوچھ کر کیا جائے، عبدالقہار ودان

منگل 8 مئی 2018 14:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقہار ودان نے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا کے انضمام سے پہلے فاٹا کے عوام کے مستقبل کا فیصلہ ان سے پوچھ کر کیا جائے۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر عبدالقہار ودان نے کہا کہ قبائلی علاقوں کے عوام سے پوچھ کر ان کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :