قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی

منگل 8 مئی 2018 14:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا ایجنڈا نمٹایا گیا۔

(جاری ہے)

ارکان کے بڑی تعداد میں نجی بلوں کی قومی اسمبلی نے منظوری دی۔ ایجنڈے کی تکمیل پر قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے (آج) بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :