ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور بنانے سے خطے کے حالات سنگین ہو جائیں گے، فرانس

منگل 8 مئی 2018 14:20

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) فرانسیسی وزیر دفاع مے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے سے خطے کے حالات تباہ کن ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق فلورینس پیرلے کا فرانسیسی ریڈیو آر ٹی ایل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدہ کامل نہیں ہے لیکن اس کی وجہ سے ہی ایرانی جوہری سرگرمیاں معطل ہوئی ہیں۔ یورپی رہنما امریکی صدر سے متعدد مرتبہ یہ معاہدہ ختم نہ کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :