چین،زیر زمین پارکنگ ایریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری،تین افرادہلاک

منگل 8 مئی 2018 14:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) چین میں ایک کارحادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق حادثہ صوبہ جیانگشو میں اس وقت پیش آیا جب ایک شاپنگ سینٹر کے زیر زمین پارکنگ ایریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری جسکے نتیجے میں کار میں موجود ایک بچے سمت3 افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

باہر کھڑا ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونیوالے شخص کو فوری طور پر اسپتال داخل کردیا گیا۔ حادثے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :