مٹر کی کاشت زرخیز زمین میں کریں، زرعی ماہرین

منگل مئی 14:50

سلانوالی۔08مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین جس میں پا نی کے نکاس کا خاطر خوا ہ انتظا م ہو مو زو ں ر ہتی ہے، ز مین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں، کھیت کو ہمو ا رکر کے کیاریو ں میں تقسیم کریں ،را ئونی کریں وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گا چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھربھرا کر لیں، مٹر کی ا گیتی اقسا م کو 75سینٹی میٹر چوڑ ی پٹر یو ں کے دو نو ں جا نب کا شت کریں، کا شت کر نے کیلئے ہاتھ کیرا کر یں ، ہر بیج کو پا نچ سینٹی میٹر کے فاصلہ پر 2سے 3سینٹی میٹر گہرا لگا د یں، پچھیتی اقسا م کی کا شت کیلئے پٹر یو ں کی چو ڑا ئی ایک تا ڈیڑ ھ میٹر جبکہ پودوں کا د ر میا نی فاصلہ 8تا 10سینٹی میٹر رکھیں ۔

متعلقہ عنوان :