رومانیہ اور ترکی سے 12پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ، ائیر پورٹ سے گرفتار

منگل 8 مئی 2018 15:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) رومانیہ اور ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12مسافروں کو ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اداروں نے غیر قانونی طریقے سے رومانیہ اور ترکی پہنچنے والے 12پاکستانیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں بند کر دیا تھا جنہیں سزائیں مکمل ہونے پر گزشتہ روز ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر تعینات سکیورٹی نے ڈی پورٹ ہونے والے تمام مسافروں کو جیل منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :