وائس چیئرمین جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی کشمیر یونیورسٹی کے پروفیسر محمد رفیع بٹ سمیت دیگرنوجوانوں کے قتل پر شدید مذمت
بھارتی حکومت عالمی دہشت گرد ہے ،مظلوم کشمیریوں کو اُن کا بنیادی حق خوداداریت دینے کیلئے اقوام متحدہ خصوصی اقدام کرے ،ْخواجہ سیف الدین
منگل 8 مئی 2018 15:10
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پروفیسر رفیع بٹ سمیت دیگر 14کشمیریوں کو درندگی کی انتہاء کرتے ہوئے قتل کردیا جو کہ عالمی دہشت گردی ہے ۔
اُنہوں نے کہا کہ بھارت ایک سازش کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے ،اقوام متحدہ کو فوری طور پر نوٹس لینا چاہیے ۔اُنہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے فارمولے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی عوام کو اُن کا بنیادی حق دلایا جائے جبکہ مقبوضہ کشمیر کی عوام سے رائے شماری کے بعد فیصلہ کیا جائے ۔اُنہوں نے کہا کہ بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے اور اُس کی آڑ میں دہشت گردوں کی پالیسی پر گامزن ہیں ، بھارت نے یہ سلسلہ بند نہ کیا تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائی جائیگی جہاں بھارتی سفارت خانوں کے باہر دھرنا بھی دیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.