جسٹس محمد شیراز کیانی جج ہائی کورٹ آزاد کشمیر 07مئی سے 16مئی تک سرکٹ بینچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کریں گے

منگل مئی 15:10

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) رجسٹرار آزاد جموںوکشمیر عدالت العالیہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس محمد شیراز کیانی جج ہائی کورٹ آزاد جموں وکشمیر مورخہ 07مئی 2018سے 16مئی 2018 تک سرکٹ بینچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :