ایرانی معاہدے کو کمزور بنانے سے خطے کے حالات سنگین ہو جائیں گے،فرانس

منگل 8 مئی 2018 15:50

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) فرانسیسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو کمزور کرنے سے خطے کے حالات تباہ کن ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فرانسیسی وزیر دفاع نے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدہ کامل نہیں ہے لیکن اس کیوجہ سے ہی ایرانی جوہری سرگرمیاں معطل ہوئی ہیں۔یورپی رہنما امریکی صدر سے متعدد مرتبہ یہ معاہدہ ختم نہ کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :