امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی

منگل مئی 15:50

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی ہے،جس کیوجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.04 فیصد کم ہوکر 1314.08 ڈالر فی اونس رہے۔

(جاری ہے)

امریکی سونے کے جون کیلئے سودے 0.60 ڈالر (0.05 فیصد) کمی کیساتھ 1314.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1312.06 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کے جون کیلئے سودے 0.2 فیصد کمی کیساتھ 1312.30 ڈالرفی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :