امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل 8 مئی 2018 15:50

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخ کم ہوئے ہیں جس کیوجہ وینزویلا کی قومی آئل کمپنی کی پیداوار میں کمی اور ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 94 سینٹ بڑھ کر 75.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 69 سینٹ اضافے کیساتھ 70.40 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :