احمدیار، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،خواتین سمیت 7 جواری گرفتار ،نقدی اور 7عدد موٹرسائیکلیں برآمد

منگل 8 مئی 2018 16:20

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ۔خواتین سمیت 7 جواری گرفتار کر کے نقدی اور 7عدد موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں151/EB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ممتاز بی بی ، رخسانہ بی بی ، محمد حسن ، محمداقبال ، غلام مصطفی، اقبال اور عبدالرحمن کو پکڑکر سات عدد موٹرسائیکلیں اور 72500روپے نقدی برآمد کرلیے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :