فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کا اکنا مک ریفرزم کمیٹی میں کم سے کم دونمائندگان کی شمولیت کامطالبہ

منگل 8 مئی 2018 16:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹر ی نے ایف پی سی سی آئی کے اکنا مک ریفر زم کمیٹی (ای آر سی ) میں کم سے کم دونمائندگان کی شمولیت کامطالبہ کیاہے۔

(جاری ہے)

منگل کو یہاں جاری بیان میں فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر و چیئر مین بجٹ ایڈ وائزری کو نسل سید مظہر علی ناصر نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتا ح اسما عیل پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ کم از کم 2نما ئندگان ایف پی سی سی آئی کے اکنامک ریفرزم کمیٹی میں شامل ہونا چاہیے۔ یہ کمیٹی معیشت کی تر قی کے حوالے سے ازسر نو جائزہ لے گی اور اپنی سفارشات پیش کر ے گی۔

متعلقہ عنوان :