نواز شریف نے تحریک پاکستان کے کارکن بزرگ مسلم لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر احمد سعید کرمانی کی عیادت کی

منگل مئی 17:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے تحریک پاکستان کے کارکن بزرگ مسلم لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر احمد سعید کرمانی کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

احمد سعید کرمانی طویل عرصہ سے علیل اور سروسزہسپتال میں داخل ہیں- نواز شریف نے انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی- احمد سعید کرمانی سینیٹر آصف کرمانی کے والدہیں-