ملک کو درپیش مشکلات سے نکالنے کیلئے ہمیں اتفاق و اتحاد سے ملکی تعمیر میں حصہ لینا ہوگا‘ رانا محمد اقبال
اراکین اسمبلی کو عوام ،ملک کی ترقی کیلئے بہتر قانون سازی کرنی چاہیے‘ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ڈسٹرکٹ یوتھ کونسلرز کے وفد کی ملاقات
منگل 8 مئی 2018 17:22
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ یوتھ کونسلرز اسمبلی نمائندوں کے ساتھ مل کر عوامی مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سپیکر نے کہا کہ حکومت نے صحت اور تعلیم کے شعبہ جات کو عوام کی امنگوں کے مطابق ماضی سے بہتر بنایا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے دانش سکول سسٹم دے کر تعلیم کے میدان میں امیر اور غریب کے فرق کو ختم کر دیا ہے۔ رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی نے اپنے موجودہ دور میں 177قوانین پاس کر کے پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد شہباز شریف کی کارکردگی دیگر صوبوں کے لیے مشعل راہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.