صحافی ضیاء اللہ کے انتقال پر چئیرمین ،وائس چئیرمین کی تعزیت

منگل 8 مئی 2018 17:24

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور، وائس چئیرمین عبدالرؤف خان ، میونسپل کمشنر اختر علی شیخ نے روزنامہ ڈیلی اسپیشل کراچی کے رپورٹر ضیاء اللہ کی حادثے میں وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی ضیاء اللہ کی کامل مغفرت کرے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔

متعلقہ عنوان :