ٹی وی شو’’کافی ود کرن 6‘‘ میں شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی کی بطور مہمان شرکت
منگل 8 مئی 2018 17:49
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2004ء سے جاری ٹی وی شو’’کافی ود کرن‘‘ کی5سیزنز کی شاندار کامیابی کے بعد اب کرن جوہر شو کی 6ویں سیزیز کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پہلی خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سیزنز 6میں انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شرکت کریں گے لیکن وہ دونوں مصروف شیڈول کے باعث شو کا حصہ نہیں ہوں گے اور اب ان کی جگہ شاہ رخ خان،، کاجول اور رانی مکھرجی بطور مہمان شرکت کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.