2000ئ کے بعد کی نسل کے چینی باشندوں کا مضبوط چین کی تعمیر کا عزم،عوامی جائزہ رپورٹ

منگل 8 مئی 2018 17:49

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) 2000کے بعد کی نسل کے 80فیصد سے زیادہ چینیوں کا خیال ہے کہ وہ چین کو جدید بنانے اور طاقت ور ملک کے طور پر ترقی دینے میں کردار ادا کرینگے،یہ بات گذشتہ روز جاری کئے جانے والے ایک عوامی جائزے میں بتائی گئی ہے ، اس سروے میں چین کے مختلف علاقوں سے ممتاز چینی فوری میسجنگ سوفٹ وئیر کیو کیو استعمال کرنے والے 2000کی بعد کے نسل کے 12705افراد سے رائے لی گئی ،رائے لیے جانے والے 31فیصد نے کہا کہ وہ مضبوط چین کی تعمیر کیلئے تعلیم حاصل کرنے اور انتھک محنت کا عزم کئے ہوئے ہے جبکہ 89.4فیصد کا کہنا ہے کہ انتھک محنت کسی کامیاب شخص کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :