صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق کاجموں کشمیر لبریشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی کی وفات پر اظہار افسوس

منگل مئی 17:58

دھیرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے جموں کشمیر لبریشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی کی وفات پر انتقال پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پسماندہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی ہے۔اور اہل خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :