قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی (ر) اسٹیٹ آفیسر اسمبلی سردار نسیم خان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

منگل 8 مئی 2018 18:07

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے سردار محمد نسیم خان (ر) اسٹیٹ آفیسر اسمبلی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعذیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندیء درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :