وزیراطلاعات مشتاق منہاس کی کھنہ ہائوس آمد‘ سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات کی عیادت کی

منگل مئی 18:07

اسلام آباد/کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات سیاحت وآئی ٹی راجہ مشتاق احمدمنہاس نے سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کی ان کی رہائش گاہ اسلام آبادکھنہ ہائوس جاکرعیادت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرسینیٹرنجمہ حمیدبھی موجودتھیں۔وزیراطلاعات نے سالارجمہوریت کی صحت یابی کے لیے دعاکی اوراپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :