ایرانی معاہدے کی کمزوری خطے کو سنگین صورتحال سے دو چار کر دے گی، فرانسیسی وزیر دفاع

منگل مئی 18:15

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) فرانسیسی وزیر دفاعفلورینس پیرلے نے کہا ہے کہ ایرانی معاہدے کو کمزور بنانے سے خطے کے حالات سنگین ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی ریڈیو آر ٹی ایل کے مطابقفرانسیسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو کمزور کرنے سے خطے کے حالات تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ فلورینس پیرلے کا فرانسیسی ریڈیو آر ٹی ایل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدہ کامل نہیں ہے لیکن اس کی وجہ سے ہی ایرانی جوہری سرگرمیاں معطل ہوئی ہیں۔ یورپی رہنما امریکی صدر سے متعدد مرتبہ یہ معاہدہ ختم نہ کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :