پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 8 مئی 2018 18:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس فائنل ایئر اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :