کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں ،شاداب نے 91سال بعد ریکارڈ بنا دیا

منگل 8 مئی 2018 19:34

کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں ،شاداب نے 91سال بعد ریکارڈ بنا دیا
نارتھمپٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) آل رانڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔

(جاری ہے)

شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔