بھارتی کپتان کوہلی بھی بریانی کے دیوانے نکلے

سوشل میڈیا پر کوہلی کی حید ر آباد ی بریانی کھاتے ہوئے ہوئے ویڈ یو وائرل

منگل مئی 19:34

بھارتی کپتان کوہلی بھی بریانی کے دیوانے نکلے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) ویسٹ انڈیزکے بولر کیسرک ولیمز کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی بریانی کے دیوانے بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کی ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ویرات حید ر آباد ی بریانی کے خوب مزے اڑارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ویرات کوہلی کرکٹر محمد سیراج سے ملنے ان کے گھر حیدر آباد گئے جہاں ان کی تواضع حیدر آبادی بریانی سے کی گئی جسے کھاکر ویرات نا صرف لطف اندوز ہوتے نظر آئے بلکہ شائقین بھی یہ ویڈیو دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :