اعصام الحق قریشی میڈرڈ اوپن کے مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

منگل مئی 19:44

اعصام الحق قریشی میڈرڈ اوپن کے مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شکست کے ..
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی میڈرڈ اوپن کے مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق میڈرڈ میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور میکسیکو کے سانتیاگو گونزالے کو ڈچ جوڑی رابن ہاس اور جین جولین راجر کے ہاتھوں شکست ہوئی اوران کی جیت کا سکور 7-5 اور 6-3 رہا۔

متعلقہ عنوان :