پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج

منگل 8 مئی 2018 20:37

لاہور۔08مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس فائنل ایئر اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :