سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا

منگل مئی 20:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) سینیٹ کا اجلاس بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری رہی۔

متعلقہ عنوان :