محکمہ خزانہ پنجاب نے فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 75 کروڑ کے فنڈز جاری کر دئیے

منگل 8 مئی 2018 20:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے فورٹ منرو کیڈٹ کالج کیلئے 75 کروڑ کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی تھی جسے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کرتے ہوئے کیڈٹ کالج کیلئے فنڈز فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :