ایف بی آر کی ریجنل اتھارٹی پی آر اے کی کارروائی

فارمانائٹس ہائوسنگ سوسائٹی کے چھ بینک اکائونٹس منجمد

منگل مئی 21:09

ایف بی آر کی ریجنل اتھارٹی پی آر اے کی کارروائی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 مئی2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ریجنل اتھارٹی پی آر اے نے کارروائی کرتے ہوئے فارمانائٹس ہائوسنگ سوسائٹی کے چھ بینک اکائونٹس منجمد کردئیے ہیں تاہم بینک اکائونٹس منجمد کئے جانے کے باوجود پنجاب ریونیو اتھارٹی ان اکائونٹس سے کوئی ریکوری نہیں کر سکی بتایاگیا ہے کہ فارما نائٹس ہائوسنگ سوسائٹی انکم ٹیکس کے بقایا جات کی مد میں دو ارب روپے کی نادہند ہ ہے جبکہ نیب لاہور پہلے ہی مذکورہ سوسائٹی کے بینک اکائونٹس منجمد کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :