فیصل آباد، زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد کی حالت غیر

منگل 8 مئی 2018 21:30

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد کی حالت غیر ، تفصیلات کیمطابق ستیانہ 33چک کے رہائشی محمد حنیف کے بچے گھر میں رات کو زہریلا کھانا کھایا تو کھانا کھانے سے چاروں بچوں 16سالہ مریم ، 12سالہ فراز احمد ، 6سالہ علی وغیرہ کی حالت غیر ہو گئی جنہیں تشویشناک حالت میںہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان کو طبی امداد کی فراہمی جاری ہے ۔